Ali ibn Hussain (AS) is an icon of truth-telling, courage, and selflessness Following the Translations of this epic from Persian to English by Muhammad Jawad al-Rahman Muhammad Jawad al-Rahman Most of the quotations given to him in Urdu are brought to the hearts of the believer’s peace and lessons on justice, patience and sparing Allah. These proverbs pertain to the principles of standing for what is right, suffering as a believer, and the worth of souls over all the world’s wealth. As included in speeches, personal stories, or hashtags on different social networks Imam Hussain’s inspiring words continue to inspire people around the globe.

Below are the Best 20 Imam Hussain Quotes in Urdu

20 Best Imam Hussain Quotes Urdu

حق کے راستے پر چلنا ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، مگر کامیابی اسی میں ہے۔

صبر اور دعا مومن کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔

جو اللہ کے لیے جیتا ہے، وہ کبھی تنہا نہیں ہوتا۔

مومن کا دل کبھی ناامید نہیں ہوتا۔

وقت گزر جاتا ہے، لیکن اچھے اعمال ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔

دنیا کی زندگی ایک خواب کی مانند ہے، حقیقی زندگی آخرت میں ہے۔مال ہمیشہ باقی رہتے ہیں۔

علم اور عمل ایک دوسرے کے بغیر ادھورے ہیں۔

ایمان اور قربانی، مومن کی زندگی کے ستون ہیں۔

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ انسان موت سے بچنے کی کوشش کرتا ہے جہنم سے بچنے کی نہیں حالانکہ جہنم سے بچ سکتا ہے موت سے نہیں

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ بہت سے مقامات پر خاموشی بہترین مددگار ہے اگرچہ تم بہترین بولنے والے ہی کیوں نہ ہو

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کا پردہ شہید کے خون سے افضل ہے

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جب تمہاری زندگی میں ایسے دو راستے آ جائیں کہ ظلم تمہیں گردن اٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ گردن کٹانے کا راستہ ہے

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جو تمہیں دوست رکھتا ہے وہ برائی سے روکے گا اور جو تمہیں دشمن رکھے گا وہ برائی پر ابھارے گا

حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ذلت کی زندگی سے عزت کی موت کہیں بہتر ہے

عشق کی انتہا۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں۔ جنت سے زیادہ نماز عزیز ہے کیونکہ جنت میری رضا ہے اور نماز میرے رب کی رضا ہے

حضرت امام حسین نے فرمایا جس کا مددگار خدا کے علاوہ کوئی نہ ہو خبردار اس پر ظلم نہ کرنا

میرے نزدیک ، موت خوشی کے سوا کچھ نہیں ،

اور ظالموں کے ماتحت زندگی گزارنا سوا کچھ نہیں۔

خدا کے خوف سے چیخنا دوزخ کی آگ سے نجات ہے

جو شخص خدا کی نافرمانی کے ذریعہ لوگوں کا اطمینان

تلاش کرے۔ پھر خدا نے اسے لوگوں کے تابع کیا

سب سے مہربان شخص وہ ہے جو بدلہ لینے کے قابل ہونے پر معاف کرتا ہے

 

 

 

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here