Rain phrases bring out emotions and meanings attached to rain such as love, peace, and even rebirth, or even contemplation. Pride arouses emotions, and provokes, and unites us with human beings on a global basis through rhetorical appeals. Beautiful and profound, rain sayings make for great quotations to ponder on or to have with others in calm or in torrents.
آج پھر قہر مچا گئی یہ بارش
بیتے دن یاد دلا گئی یہ بارش
یوں بادلوں کا برس جانا لگتا ہے آج پھر کوئی بچھڑا ہے
بارش سے کھیلتی رہیں پختہ عمارتیں بجلی گری تو شہر کے کچے مکان پر
دعا ہے بارش کے جتنے قطرے گریں اتنی ہی آپ کو خوشیاں ملیں
میرے غموں کی داستاں سن کر یہ بادل بھی چپ نا رہ سکے
بارش ختم ہو جائے تو چھتری بوجھ لگنے لگتی ہے
مجھے مار ہی نا ڈالے ان بادلوں کی سازش جبسے برس رہے ہیں تم یاد آ رہے ہو
“قطرہ قطرہ آسمان کا پیغام ہے: زندگی کو نئے رنگوں سے سجا دو۔ “
“بارش کے بعد ہر پتا نیا ہوتا ہے… کاش انسان بھی اپنے غموں کو دھو سکے۔ “
“موسمِ باراں کی خُوشبو ہی کچھ اور ہے… جیسے زمین کو آسمان کا تحفہ ملا ہو۔”
“آسمان کا ہر قطرہ زمین کو سمجھاتا ہے: اداسی کے بعد خُوشیاں ضرور آتی ہیں۔ “
“بارش کے ساتھ گرتی بوندیں، وقت کے ساتھ بہتے لمحات… دونوں کبھی لوٹ کر نہیں آتے۔ “
آج بارش بھی میرے درد کی طرح ہے ہلکی ہلکی ہے مگر ہوئی جا رہی ہے
کہاں پوری ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں کہ بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی ہو
چلو ساتھ کہیں گھوم آتے ہیں رم جھم سی بارش میں بھیگ آتے ہیں
خود بھی روتا ہے مجھے بھی رولا دیتا ہے۔ یہ باریش کا موسم ہماری یاد دل دیتا ہے۔
تم جو ہوتی تو بات اور تھی اب کی باریش سے سرف پانی ہے
ایک تیرے آنے کا انتظار باقی ہے بادل بھی برسات کے چلے گئے
جب بھی ہوگی پہلی بارش تمکو سامنے پائیں گے
وہ بوندوں سے بھرا چہرہ تمہارا ہم دیکھ تو پائیں گے
ہر پل دل میں تیری یاد ہوتی ہے
بن موسم جیسے برسات ہوتی ہے