Sad quotes beautifully express the deep emotions of pain, loss, and heartache that we all face at some point. They give voice to feelings we often can’t put into words, offering a sense of connection and comfort. While their tone may be melancholic, sad quotes also carry a quiet strength, reminding us that sorrow is a part of life.

By reflecting on these quotes, we find the courage to heal, grow, and turn our sadness into a stepping stone for resilience and self-discovery. They don’t just validate our struggles—they show us the beauty of finding light even in the darkest moments. For more quotes plz click here

 Sad Quotes

وہ کہتے ہے کی مجبوریاں ہے بہت

صاف لفظوں میں خود کو بےوفا نہیں کہتے۔

مل ہی جائےگا کوئی نہ کوئی

ٹوٹ کے چاہنے والا

اب شہر کا شہر توہ بےوفا ہو نہیں سکتا۔

بےوفائی کا موسم بھی

اب یہاں آنے لگا ہے

وہ پھر سے کسی اور کو

دیکھ کر مسکرانے لگا ہے

دل بھی گستاخ ہو چلا تھا بہت

شکر ہے کی یار ہی بےوفا نکلا۔

تیری بےوفائی پے لکھوںگا غزلیں

سنا ہے ہنر کو ہنر کاٹتا ہے۔

میری وفاؤں کو ٹھکرا دینے والے

کاش تجھے بھی کسی بےوفا سے پیار ہو جائے۔

اب بھی تڑپ رہا ہے تو اسکی یاد میں

اس بےوفا نے تیرے بعد کتنے بھلا دیے۔

وہ سنا رہے تھے اپنی وفاؤں کے قصے

ہم پر نظر پڑی توہ خاموش ہو گئے۔

رہنے دے یے کتاب تیرے کام کی نہیں

اس میں لکھے ہوئے ہے وفاؤں کے تذکرے۔

محبّت سے بھری کوئی غزل انہیں پسند نہیں

بےوفائی کے ہر شیر پے وہ داد دیا کرتے ہیں۔

باتوں میں تلخی لہجے میں بےوفائی

لو یے محبّت بھی پہنچی انجام پر۔

دکھ دل کا وہ زخم ہے جو وقت کے ساتھ نظر تو نہیں آتا، لیکن کبھی بھر نہیں پاتا۔

جب اپنے ہی دل دکھائیں تو آنسو بھی بے آواز بہتے ہیں۔

ہر مسکراہٹ کے پیچھے ایک چھپی ہوئی کہانی ہوتی ہے، اور ہر آنسو کے پیچھے ایک ان کہی داستان۔

زندگی کے سب سے بڑے زخم وہ ہوتے ہیں جو نظر نہیں آتے۔

خاموشی کبھی کبھار اتنی بلند ہوتی ہے کہ کانوں کو چیر دیتی ہے۔

خاموشی کبھی کبھار اتنی بلند ہوتی ہے کہ کانوں کو چیر دیتی ہے۔

کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو نہ کہے جا سکتے ہیں، نہ سہنے جا سکتے ہیں۔

جب دل ٹوٹتا ہے تو کوئی آواز نہیں آتی، لیکن سکون سب ختم ہو جاتا ہے۔

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here