20 Best Rain Quotes

بارش کے نیچے آنسو بھی قدرت کے غم میں شامل ہو جاتے ہیں۔

بارش کی خاموشی میں روح اپنی آواز تلاش کرتی ہے۔

بارش یاد دلاتی ہے کہ سب سے گہرے بادل بھی زندگی کو سیراب کرتے ہیں۔

بارش یاد دلاتی ہے کہ سب سے گہرے بادل بھی زندگی کو سیراب کرتے ہیں۔

بارش کی خوبصورتی اس کی سادگی میں ہے—گرنا، صاف کرنا، اور نیا آغاز دینا۔

بارش اجازت نہیں مانگتی؛ وہ آتی ہے اور سب کچھ بدل دیتی ہے۔

بارش ایک خاموش دعا ہے، پیاسے زمین کے لیے آسمان کا تحفہ۔

بارش میں چلنا کائنات کی پاکیزگی کے ساتھ رقص کرنے جیسا ہے۔

خود روتا ہے مجھے بھی رلا کر جاتا ہے یہ بارش کا موسم اس کی یاد دلا کر جاتا ہے۔

محبت تو بارش ہے جسے چھونے کی خواہش میں ہتھیلیاں تو گیلی ہو جاتی ہیں مگر ہاتھ ہمیشہ خالی رہتے ہیں۔

ہم سے پوچھو مزاج بارش کا ہم جو کچے مکان والے ہیں۔

برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے۔

برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقی بادل جو نظر آۓ بدلی میری نیت بھی۔

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجم تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی۔

ٹوٹ پڑتی تھیں گھٹائیں جن کی آنکھیں دیکھ کر وہ بھری برسات میں ترسے ہیں پانی کے لیے۔

اب بھی برسات کی راتوں میں بدن ٹوٹتا ہے جاگ اٹھتی ہیں عجب خواہشیں انگڑائی کی۔

تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے۔

ساتھ بارش میں لیے پھرتے ہو اس کو انجم تم نے اس شہر میں کیا آگ لگانی ہے کوئی۔

کتنی آہستہ پڑ رہی ہے پھوار تیرے لہجے کی نرمیاں جیسے۔

بند کھڑ کی کے صاف شیشوں پر عکس تیرا بنا گئی بارش۔

بارش کی آواز نے ہر رت ہی بدل ڈالی جنہیں مشکل سے بھولے تھے وہ پھر یاد آنے لگے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here