Islamic quotes in Urdu are meaningful expressions derived from the Quran, Hadith, and Islamic teachings that provide guidance, inspiration, and spiritual motivation. They emphasize core values like patience, gratitude, kindness, and trust in Allah. These quotes offer timeless wisdom, reminding believers to stay connected to their faith and lead righteous lives while inspiring universal values of peace and compassion.

30 Islamic Quotes in Urdu

اور سکون پتا ہے کیا ہے اکیلے بیٹھ کر رب سے گفتگو کرنا

صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیا

اس تسلی کے ساتھ کہ مغرب کی اذان ہونی ہے

صبر ایسے کرو جیسے روزہ رکھ لیا

اس تسلی کے ساتھ کہ مغرب کی اذان ہونی ہے

عبادات کا بہترین وقت جوانی ہے

اللہ کا ذکر دلوں کو سکون دیتا ہے۔

قرآن کی تلاوت دلوں کو روشن کرتی ہے۔

اللہ سے قربت حاصل کرو، وہ تمہیں کبھی مایوس نہیں کرے گا۔

بے شک اللہ معاف کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔

اللہ کے ہر فیصلے میں ہماری بہتری ہوتی ہے

اس لئے شکوہ نہیں شکر ادا کیا کریں

خاموش رہو صرف خدا ہی ہے جو تمہارے دل کا بوجھ اتار دےگا

بہترین صبح وہی ہوتی ہے

جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے

زبان کا کہا دنیا سنتی ہے

اور دل کا کہا اللہ سنتا ہے

اخلاق کا اچھا ہونا

خدا سے محبّت کی دلیل ہے

دعائیں رد نہیں ہوتی

صرف بہترین وقت پر قبول ہوتی ہے

یا اللہ آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم

بس اپنی رحمتوں سے نواز دے

لوگوں سے حسد کرنا چھوڑ دیں

عزتیں اللہ دیتا ہے انسان نہیں

اگر تم نے نماز چھوڑی تو سمجھ لو کہ راحت اور برکت بھی تمہیں چھوڑ گئی

دل کے مردہ ہونے کی علامت یہ ہے کہ گناہوں کے زخم اسے تکلیف نہیں دیتے

دوسروں کے درد مٹانے والے بن جاو اللہ تعالی تمہارے درد مٹا دے گا

‏کر لے توبہ ابھی بھی وقت ہے پھر نہ کہنا کہ حساب سخت ہے

امید کبھی نا چھوڑنا کیوں کے کل کا

دن آج سے بہتر ہو ہوگا انشاء اللہ

لوگ ڈھونڈتے رہے کامیابی کو مؤذن ساری عمر کہتا رہا حی الفلاح

انسان بھی کتنا عجیب ہے!! دعا کے وقت سمجھتا ہےاللہ بہت قریب ہے اور گناہ کے وقت سمجھتا ہے اللہ دور ہے۔۔۔

اللہ کی محبت میں جو سکون ملتا ہے وہ کہیں بھی نہیں ملتا

اللہ تعالیٰ اپنی راہ پہ چلنے والوں کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتے

اگر لوگ تم سے متاثر ہیں تو تکبر نہ کرو بلکہ اللہ کا شکر ادا کرو جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معزز بنا رکھا ہے

توڑنے والے ہزار بیٹھے ہیں مگر

جوڑنے والی ذات بس اللّه عزوجل کی ہے

قرآن کی تلاوت کیا کرو بے شک قرآن

اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا

نہیں مانگنا آتا تو صرف ہاتھ پھیلا دو وہ بند لبوں کی بولیاں بھی سنتا ہے

یہ مت کہو خدا سے میری مشکلیں بڑی ہیں یہ مشکلوں سے کہہ دو میرا خدا بڑا ہے

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here