The beautiful expressions in Sister quotes perfectly represent the profound relationship of love and friendship that sisters share. These statements showcase the combinations of loveable and humorous homecoming and inspirational qualities spanning youthful memories to everlasting friendship. The use of these quotes occurs across personal reflections and social media and card messages to honor the bond that transforms sisters into irreplaceable treasures.
Below are the Best 10 Sister Quotes in Urdu
دنیا کی سب سے انمول چیز بہن کا پیار ہوتاہے ۔
خوش نصیب ہے وہ بھائی جس کی بہن اس کو اپنی جان سے بھی زیادہ پیار کرتی ہے ۔
بھائی اور بہن کے درمیان اگر لڑائی نہ ہو تو زندگی بہت بورنگ لگتی ہے ۔
بھائی اپنی بہن سے چاہے کتنی ہی لڑائی کیوں نہ کرلے لیکن اپنی بہن کی آنکھ میں آنسو تک نہیں دیکھ سکتا ۔
بھائیوں کے حق مانگی ہوئی بہنوں کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی ۔
بہن چھوٹی ہو یا بڑی ہمیشہ اپنے بھائی کا خیال رکھتی ہے ۔
بہنوں کو سب سے زیادہ رولاتے بھی بھائی ہیں اور ہنسانے بھی بھائی ہیں ۔
بہنوں کا دل مت توڑا کرو کیونکہ ان کا دل موم کی طرح ہوتا ہے
بہت یاد آتی ہیں بہنیں جب پرائی ہوجاتی ہیں
دور ہو جانے سے بہنوں کا پیار کبھی کم نہیں ہوتا۔